
کاشتکار موائسچر چیکنگ میٹر کے ذریعے گندم میں نمی کا تناسب چیک کریں ،ڈائریکٹر زراعت
بدھ 30 اپریل 2025 15:19
(جاری ہے)
ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہاکہ اگرچہ موسم گرم اور خشک ہونے کے باعث نمی خاصی کم ہے لیکن پھر بھی کاشتکار موائسچر چیکنگ میٹر کے ذریعے نمی کا تناسب چیک کر لیں اور اگر گند م میں نمی 10فیصد سے زائد ہو تو اسے کچھ وقت کیلئے دھوپ میں پڑ ا رہنے دیں تاکہ دانے میں موجود نمی ختم ہو جائے اور اس کے بعد بیج کیلئے محفوظ کی جانیوالی گندم کو جراثیموں سے پاک صاف ستھری بوریوں میں بھر کر کچھ دن کیلئے سایہ دار اور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے تاکہ گندم کی فصل موسمی تغیرات سے اچھی طرح پاک ہو جائے۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکار فصل کو برداشت سے پہلے کنگھی، کانگیاری اور غیر اقسام کے پودوں سے پاک کرلیں جبکہ گہائی سے پہلے اور بعد میں تھریشر و کمبائنڈ ہارویسٹرکو بھی اچھی طرح صاف کرلیں تاکہ بیج کیلئے محفوظ کئے جانیوالے گندم کے دانوں میں کسی قسم کی آلودگی کااحتمال نہ رہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.