
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے شعبہ انگریزی و لسانیات کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
بدھ 30 اپریل 2025 17:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹولز، کارپس لسانیات، اور انٹرٹیکسچوئلٹی جیسے نظریات نے تحقیق کو ایک نیا رخ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب محققین مختلف ادوار، اقوام اور ثقافتوں کے درمیان زبان و ادب کے باہمی تعلقات کو سائنسی بنیادوں پر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح، معاصر تحقیق نہ صرف علمی معیار کو بلند کر رہی ہے بلکہ ادب کو موجودہ عہد کے تناظر میں زیادہ مؤثر انداز میں پیش کر رہی ہے۔ شعبہ انگریزی اور لسانیات کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم عقیل نے کہا کہ طلباکو جدید ادبی اور لسانی طریقوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس طرح کی مہارتیں نہ صرف تنقیدی سوچ پیدا ہوتی ہے بلکہ متنوع پیشہ ورانہ میدانوں میں انگلش گریجویٹس کی استعدادکار میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سیمینار ہمارے فکری افق کو وسیع کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ تعلیمی تربیت کو آج کی مسابقتی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر عطاالمصطفیٰ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر علی عثمان سلیم، ڈاکٹر علیم شاکر، لائبریرین عمر فاروق و دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.