
چیچہ وطنی،انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرکی زیر صدارت اجلاس
جمعرات 1 مئی 2025 14:15
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی ڈی او ہیلتھ نے انسداد ڈینگی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور تحصیل بھر میں محکمہ جات کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے گئے ہیں،خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے اجلاس کے شرکا ءسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے فیلڈ میں کام کرنے والی ٹیمیں مائیکرو پلان ترتیب دیں اور اس پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائیں تاکہ مزید بہتر نتائج مل سکیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.