
سلمان خان کا پورا خاندان بڑے دل والا ہے، فوٹوگرافر
میرے جدوجہد کے دنوں میں سلمان خان نے مجھ اپنے گھر گلیکسی اپارٹمنٹس میں رہنے کی جگہ دی
اتوار 4 مئی 2025 10:55
(جاری ہے)
ایوناش گوریکر نے مزید کہا کہ میں اس کمرے میں سہیل خان کی شادی کی رات تک رہا اور پھر بدقسمتی سے مجھے وہاں سے نکلنا پڑا۔
فوٹوگرافر نے یہ بھی کہا کہ سلمان خان کا پورا خاندان بڑے دل والا ہے، یعنی سلمان خان نے مجھے پیشکش کی، سہیل خان نے مجھے اپنے کمرے میں رہنے دیا اور سلیم خان صاحب نے میرے لیے گھر کا دروازہ کھول دیا۔انہوں نے کہا کہ ارباز خان سمیت سب ہی اس گھر میں رہتے تھے اور وہ گھر بھی کوئی بہت بڑا محل نہیں تھا، میرا ان سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا، انہوں نے گھر صرف اس لیے کھول دیا کہ سلمان خان مجھے پسند کرتا ہے۔ایوناش گوریکر اور سلمان خان میں تعلق گرم جوشی سے بھرپور ہے، انہوں نے بھائی جان کے 2023 کے جنم دن پر ایک پوسٹ شیئر کی اور سالگرہ کی مبارکباد کے ساتھ لکھا آپ سے محبت ہے، اسی طرح رہو۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.