
کراچی چیمبر آف کامرس نے ٹیکس آرڈیننس ترمیم 2025 مسترد کردیا
حکومت اس معاملے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ فوری پارلیمانی بحث کرے، صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی
پیر 5 مئی 2025 16:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاروباری اداروں میں ٹیکس افسران کی تعیناتی ہراسانی ہے جبکہ آرڈیننس آئین و عدلیہ کی توہین اور کاروباری اعتماد کے خلاف ہے۔صدارتی آرڈیننس فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ میں ترامیم بدنیتی پر مبنی ہیں لہذا حکومت اس معاملے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ فوری پارلیمانی بحث کرے۔
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران 7.66 فیصد اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی میںبرسراقتدار اور اپوزیشن لیڈران کی لاہور میں اہم بیٹھک،اختلافات ختم
-
ملک بھر میں میدے کا ریٹ کم ہونے کے باوجود بیکری سامان و دیگر اشیا کے ریٹس کم نہ ہوسکے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے
-
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
دبئی اسلامی بینک پاکستان نےمحمد علی گلفراز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان
-
سترہ سالہ حکومت کا کراچی پر ظلم، پانی کی فراہمی میں ایک بوند کا اضافہ نہیں ہوا، حلیم عادل شیخ
-
صدارتی آرڈیننس بزنس کمیونٹی کو مشتعل کرنے کی سازش ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.