غزہ کو ضم کرنے کی کوشش اور جغرافیائی ساخت بدلنے کا اقدام ناقابل قبول سمجھا جائے گا، برطانیہ کا اسرائیل کو انتباہ

بدھ 7 مئی 2025 09:10

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) برطانیہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کو ضم کرنے یا اس کی جغرافیائی ساخت بدلنے کی کوئی کوشش کی تو یہ اقدام ناقابل قبول سمجھا جائے گا۔ العربیہ کے مطابق

متعلقہ عنوان :