ندیم محبوب کو سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

بدھ 7 مئی 2025 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) ندیم محبوب کو سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم محبوب 6 سے 10 مئی 2025 تک اضافی چارج سنبھالیں گے۔ ندیم محبوب فی الوقت سیکرٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے فرائض انجام دے رہے ہیں،انہیں مرزا نصیر الدین مشہود احمد کے بیرون ملک دورے کے دوران اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :