ساہیوال ،تعمیراتی کام ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائے ،معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے ایڈیشل کمشنر

منگل 13 مئی 2025 16:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2025ء) ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی کا ڈویژنل پبلک سکول کیمبرج کیمپس کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ، ٹھیکیدار کو تعمیراتی کام ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت، کام کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے ڈویژنل پبلک سکول کیمبرج کیمپس کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کام کے معیار کو ہر صورت برقرار کھا جائے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔\378

متعلقہ عنوان :