جاپان،گاڑی کی ٹکر سے 4 طلبا زخمی

جمعرات 15 مئی 2025 14:29

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو شمالی خطے سائیتامیں گاڑی کی ٹکر سے سکول کے 4 طلبا زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا نے جمعرات کو مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب بچے سکول سے گھر جارہے تھے جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہو گئے ۔ حادثے کے وقت لوگ جمع ہوئے جس کے باعث دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور غفلت سے گاڑی چلانے کے شبہ میں ملزمان کی تلاش کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :