
پی اینڈ ڈی کی مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 32 ارب سے زائد کے فنڈز کی منظوری
اتوار 18 مئی 2025 13:20
(جاری ہے)
صوبائی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ترقیاتی بورڈ کی جانب سے جن سکیموں کی منظوری دی گئی ان جنوبی پنجاب کے 581بنیادی ہیلتھ یونٹس کی ری ویمپنگ کے پروگرام فیز ون ترمیمی کیلئے 9ارب 93کروڑ 29لاکھ 46ہزار روپے، پنجاب کے 220رورل ہیلتھ سنٹرز کی ری ویمپنگ پروگرام فیز(ون)ترمیمی کیلئے 9 ارب 99کروڑ 2لاکھ 23ہزار روپے، نارتھ اور سنٹرل پنجاب کے 552بنیادی ہیلتھ یونٹس کی ری ویمپنگ کے پروگرام فیز(ون) ترمیمی کیلئے 9 ارب 98کروڑ 66لاکھ 27ہزار روپے اور پنجاب ریسورس مینجمنٹ اینڈ پالیسی یونٹ کی ٹرانسفر میشن کیلئے 2 ارب 9کروڑ 24لاکھ 56ہزار روپے شامل ہیں۔
اجلاس میں صوبائی سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل سمیت چیف اکانومسٹ محمد مسعود انور، متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر کیش لیس مہم کا آغاز کر دیا
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
نجی شعبے کوقرضوں کی فراہمی میں اپریل کے دوران سالانہ بنیاد پر13.2فیصداضافہ ہوا، سٹیٹ بینک
-
زیرگردش کرنسی میں ہفتہ واربنیاد پراضافہ، زروسیع اوربینکوں کے کھاتوں میں کمی ہوئی، سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ کی کمی
-
قالین اور پارچہ جات کی برآمدات میں مارچ کے دوران 11.76 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس
-
ان ڈرائیو نے’’ اپنا کرایہ خود مقرر کریں، اورڈرائیورمنتخب کریں‘‘ماڈل متعارف کرادیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ گئی
-
نیشنل بینک جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیز اور محفوظ بینکاری خدمات کیلئے پُرعزم
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.