Live Updates

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ کی کمی

منگل 20 مئی 2025 14:32

پاکستان سٹاک ایکسچینج  کے  100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ  کی کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس324 پوائنٹ کمی کے ساتھ ایک لاکھ 19ہزار 365پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 324سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 119365پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات