
عید الاضحٰی جانوروں کی خرید وفروخت کے لئے 3 عارضی سیل پوائنٹس کے قیام کی تیاریاں شروع
اتوار 18 مئی 2025 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مویشی منڈی /سیل پوائنٹس میں بیوپاریوں وخریداروں کے لئے بہترین انتظامات ہونے چاہیں اورکمپنی کے زیراہتمام بیوپاریوں سیفیس میں اوورچارجنگ برداشت نہیں،مقررہ فیس 800 روپے پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔
فیس کے حوالے سے آگاہی بینرز آویزاں ہونے چاہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بھوآنہ اور لالیاں کے سیل پوائنٹس نوپرافٹ نو لاس No profit..No lossکے تحت ہونگیاورتینوں مویشی منڈیوں میں سایہ دارانتظامات،پینے کا پانی،لائٹ،پارکنگ اور دیگر انتظامات کو فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرزخودمقررہ سیل پوائنٹس کا دورہ کرکے انتظامات چیک کریں۔سیل پوائنٹس کے علاوہ شہری علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد ہوگی جس پر ہر صورت عملدرآمد کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہبٹریفک کی بلاتعطل روانی یقینی،پارکنگ کے مناسب انتظامات اور مویشی منڈیوں میں تمام متعلقہ محکموں کا سٹاف ڈیوٹی پر موجود ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے انتظامات میں معمولی سا بھی خلاء برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نیبچیف آپریٹنگ آفیسر ماڈل کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کوسیل پوائنٹ چنیوٹ کے حوالے سیدو روز میں جامع پلان فراہم کرنے کی ہدایت کی۔\378مزید قومی خبریں
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.