ٹاپ سیڈڈ گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

منگل 20 مئی 2025 17:19

ٹاپ سیڈڈ گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف  سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس ..
سٹراسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) کینیڈا کی ٹینس کھلاڑی گیبریلا ڈابروسکی اور ان کی نیوزی لینڈ کی جوڑی دار ایرن ہوپ روٹلف پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی ڈبلیو ٹی اے سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

فاتح ٹاپ سیڈڈ گیبریلا ڈابروسکی اور ایرن ہوپ روٹلف نے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میچ میں

متعلقہ عنوان :