
معروف لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی26ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
جمعرات 22 مئی 2025 12:40

(جاری ہے)
عنایت حسین بھٹی اپنی ذات میں ایک نمونہ تھے وہ بیک وقت ایک گلوکار،اداکار،ہدایت کار،مصنف،سماجی رہنما،کالم نگار،مذہبی سکالر اور ذاکر تھے ابتداء سے ہی عنایت بھٹی کا رجحان صوفی شاعری کی جانب تھا انہوں نے اپنے عہد میں وارث شاہ،بلھے شاہ،خواجہ غلام فرید،اور میاں محمد بخش سمیت عظیم صوفی شعرا کا کلام گایاساٹھ کی دہائی میں عنایت حسین بھٹی نے تھیٹروں میں گلوکاری کا آغاز کیا جہاں وہ سلطان باہو اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کا کلام گایا کرتے تھے۔
مرحوم نے سینکڑوں فلموں میں گلوکاری اور اداکاری بھی کی ان کی مشہور فلموں میں کرتار سنگھ،وارث شاہ،دنیا مطلب دی،عشق دیوانہ،شہری بابو،چن مکھناں،ظلم دا بدلہ،کوچوان، اور سجن بیلی قابل ذکر ہیں۔عنایت حسین بھٹی31مئی1999ء کو71برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے تعاون سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پُروقار تقریب کا انعقاد
-
پاکستان اداکار احسن خان ڈرامہ میں کام کرنے کے ایک کروڑ روپے لیتے ہیں، اردو پوائنٹ انٹرویو میں انکشاف
-
معروف لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی26ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
-
امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
-
شوہر اور خاندان والے نہیں چاہتے کہ اداکاری کروں، غنا علی
-
نادیہ خان آج کل ارنب گوسوامی سے 10 نمبرآگے ہیں، یاسرحسین
-
کامیاب رشتے کیلئے ذہنی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے ، انمول بلوچ
-
ڈرامہ سیریل ڈائن میں احسن خان نے ایک کروڑ روپے معاوضہ لیا
-
صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دیدیا
-
ماہرہ اورہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے گانے نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
پابندی کے باوجود ایک پاکستانی اداکارعلی خان اب بھی بھارتی سیریز میں جلوہ گر
-
امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کیخلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.