Live Updates

پاکستان اداکار احسن خان ڈرامہ میں کام کرنے کے ایک کروڑ روپے لیتے ہیں، اردو پوائنٹ انٹرویو میں انکشاف

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 مئی 2025 15:27

پاکستان اداکار احسن خان ڈرامہ میں کام کرنے کے ایک کروڑ روپے لیتے ہیں، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2025ء) پاکستان شوبز کے نامور اداکار احسن خان کا حالیہ نجی ٹی وی چینل پر چلنے والا ڈرامہ ڈائین جو کو شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، اس ڈرامہ کے مرکزی کردار احسن خان نے اپنے حالیہ اردو پوائنٹ کے اینکر عثمان بٹ کو دیے انٹرویو میں بتایا کہ وہ ڈرامہ ڈائن کے ایک کروڑ روپے وصول کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار احسن خان کے ساتھ ڈرامہ ڈائین میں مہوش حیات اور حیراء مانی بھی لیڈنگ کردار ادا کررہی ہیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات