
80فیصد رقبوں پر کپاس کی کھیلیوں میں کاشت سے پانی کی 40اور بیج کی 50فیصد بچت کے ساتھ فی ایکڑ زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے،ڈائریکٹر زراعت
جمعہ 23 مئی 2025 14:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاشتکاراپنے علاقے کے ماحول،ذرخیزی زمین،پانی کی فراہمی اور دیگر وسائل کو مد نظر رکھ کرمختلف پیداواری عوامل جن میں موزوں زمین کا انتخاب اور اس کی تیاری، بہتر بیج، مناسب شرح بیج، بروقت کاشت، طریقہ کاشت، کھادوں کا متوازن استعمال، جڑی بوٹیوں کا انسداد، آبپاشی اور تحفظ نباتات شامل ہیں پرخصوصی توجہ مرکوز کریں۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکار بہترین انتظام سے فصلات کی شانداراور بھرپور پیداو ار حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت کا عمل شروع ہے جہاں 80فیصد رقبوں پر کپاس کی کھیلیوں میں کاشت کی جارہی ہے جس سے پانی کی 40فیصداور بیج کی 50فیصد بچت کے ساتھ فی ایکڑ زیادہ پیداواربھی حاصل ہوتی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ محکمہ زراعت کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فصلوں کی جدید پید واری ٹیکنالوجی بارے کاشتکاروں کو آگاہی کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.