پھولنگر ،گھرکام کے دوران گو ٹوٹنے سے گر کر مستری ، مزدور زخمی

پیر 26 مئی 2025 17:37

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء) پھولنگر میںگھر میںکام کے دوران گو ٹوٹنے سے گر کر مستری اور مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو نے پہنچ کر طبی امداد دی ہسپتال منتقل ۔

(جاری ہے)

پتوکی کے نواحی علاقہ پھولنگر میں مستری ،مزدور اسلم اور سردار علی ایک گھر میں کام کررہے تھے کہاچانک گو ٹوٹنے سے نیچے آگرے جنہیں چوٹیں آئیں اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی اور ٹراما سینٹر پھولنگر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :