
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
منگل 27 مئی 2025 16:55

(جاری ہے)
وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں ۔
ایونٹ کے ابتدائی روز دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ ورسیسٹر شائر اور لنکا شائر کی ٹیموں کے درمیان مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گاجبکہ دوسرا میچ مڈل سیکس اور سسیکس کے درمیان لارڈز کرکٹ گرائونڈ ،لندن میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کے لیگ میچز 18جولائی کو ختم ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 3ستمبر سے شروع ہوگا جبکہ دونوں سیمی فائنلز اور فائنل میچ 13ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔گلوسٹر شائرکی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حسن علی کی تباہ کن باولنگ
-
پاکستان بنگلہ دیش کو تگڑا ہدف دینے میں کامیاب
-
فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا
-
سلمان علی آغا نے سفیان مقیم کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیپالی کوہ پیما نے 31 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
-
گنیز ریکارڈ ہولڈر پاکستانی خاندان کے سربراہ 73 سالہ بزرگ نے دوسرا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
ٹیم میں جگہ نہ ملنے پرویمن گول کیپرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ایرن ہالینڈ پر دیسی رنگ چڑھ گیا، چائے بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
-
گوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کی واردات
-
گوجرانوالہ: حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے
-
’میں بابر اعظم کو ہمیشہ ٹیم میں رکھوں گا‘، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا اعلان
-
پاکستان کیلئے بھی کبھی ٹرافی جیتیں!‘، شاہین آفریدی کی تصویر پر مداح کا تبصرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.