
نیپالی کوہ پیما نے 31 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
بدھ 28 مئی 2025 20:41

(جاری ہے)
کامی ریتا نے ناصرف خود چوٹی سر کی بلکہ انہوں نے ٹیم کے آخری رکن تک کی قیادت اور رہنمائی کی۔
مہم کے منتظمین، سیون سمٹ ٹریکس نے 31ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے پر انہیں مبارک باد بھی پیش کی۔اس سے قبل پاکستان سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کیا تھا، جس کی بلندی 8,650 میٹر ہے۔پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں،جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں سر کرلی، وہ ماؤنٹ ایورسٹ، کے ٹو، ناگا پربت سمیت دیگر بلند ترین چوٹیاں بھی سر کرچکی ہیں۔نائلہ کی یہ کامیابی نہ صرف پاکستانی خواتین کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ ملک کے کوہ پیمائی کے شعبے میں ایک نئی تاریخ بھی رقم کر رہی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل، بنگلادیش سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم کیوں نہیں وجہ سامنے آگئی
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا
-
حسن علی ٹی ٹونٹی میں 5وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بائولر بن گئے
-
سمارٹ یونین پریمیر لیگ سیزن 2 کا شاندار انعقاد،
-
سلمان علی آغا نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں
-
جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی کا فاتحانہ آغاز،فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
سال 2025ء میں زیادہ چھکے ، حسن نواز نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
آسٹرین اوپن گالف ٹورنامنٹ 30 مئی سے شروع ہوگا
-
بڑے بال رکھنا اچھا لگتا ہے، پہلے بھی رکھے لیکن کیچ چھوڑا تو کٹوا دیئے : حسن علی
-
شرف السلام نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.