
پاکستان بنگلہ دیش کو تگڑا ہدف دینے میں کامیاب
اننگ کے مایوس کن آغاز کے باوجود پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 200 سے زائد رنز بنانے میں کامیاب رہا
محمد علی
بدھ 28 مئی 2025
21:39

(جاری ہے)
پاکستان نے سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگ کے مایوس کن آغاز کے باوجود پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 200 سے زائد رنز بنانے میں کامیاب رہا۔ شاداب خان 48 رنز کی جارحانہ اننگ کے ساتھ پاکستان کے سب سے نمایاں بلے باز رہے۔ بنگلہ دیش کو مقررہ 20 اوورز میں 202 رنز کا ہدف ملا ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل، بنگلادیش سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم کیوں نہیں وجہ سامنے آگئی
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا
-
حسن علی ٹی ٹونٹی میں 5وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بائولر بن گئے
-
سمارٹ یونین پریمیر لیگ سیزن 2 کا شاندار انعقاد،
-
سلمان علی آغا نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں
-
جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی کا فاتحانہ آغاز،فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
سال 2025ء میں زیادہ چھکے ، حسن نواز نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
آسٹرین اوپن گالف ٹورنامنٹ 30 مئی سے شروع ہوگا
-
بڑے بال رکھنا اچھا لگتا ہے، پہلے بھی رکھے لیکن کیچ چھوڑا تو کٹوا دیئے : حسن علی
-
شرف السلام نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.