
گنیز ریکارڈ ہولڈر پاکستانی خاندان کے سربراہ 73 سالہ بزرگ نے دوسرا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
بدھ 28 مئی 2025 20:41

(جاری ہے)
ان کا بیٹا راشد نسیم اب تک 125 عالمی ریکارڈ پاکستان کینام کر چکے جبکہ ان کی بہو اور راشد نسیم کی اہلیہ بھی گنیز ورلڈ ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کرا چکی ہیں۔
نسیم الدین کے پوتے محمد ابراہیم نے 6 سال کی عمر میں ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا، جب کہ ان کی پوتی بھی اب تک 4 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بیٹے کو دیکھ کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا شوق ہوا، پھر پوتے اور پوتی نے ریکارڈ بنایا تو جذبہ اور بھی جوان ہوگیا۔ بھرپور محنت کی اور اپنا ریکارڈ پاک فوج کے نام کرتا ہوں جنہوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔نسیم کا مزید کہنا تھا کہ میرا جذبہ اس عمر میں بھی جوان ہے اور ملک و قوم کو جب بھی ضرورت پڑی تو میں حاضر ہوں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل، بنگلادیش سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم کیوں نہیں وجہ سامنے آگئی
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا
-
حسن علی ٹی ٹونٹی میں 5وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بائولر بن گئے
-
سمارٹ یونین پریمیر لیگ سیزن 2 کا شاندار انعقاد،
-
سلمان علی آغا نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں
-
جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی کا فاتحانہ آغاز،فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
سال 2025ء میں زیادہ چھکے ، حسن نواز نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
آسٹرین اوپن گالف ٹورنامنٹ 30 مئی سے شروع ہوگا
-
بڑے بال رکھنا اچھا لگتا ہے، پہلے بھی رکھے لیکن کیچ چھوڑا تو کٹوا دیئے : حسن علی
-
شرف السلام نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.