
رونالڈو نے النصرچھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پرمداح حیران
منگل 27 مئی 2025 21:46

(جاری ہے)
اس دوران انہوں نے 105 میچز میں 93 گول اسکور کیے، ان کی سب سے بڑی کامیابی 2023 میں عرب کلب چیمپئنز کپ کی فتح تھی تاہم سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل ان کے حصے میں نہ آ سکا۔سال 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب جوائن کیا تھا۔رونالڈو کا النصر کے ساتھ موجودہ معاہدہ جون 2025 میں ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے 26 مئی 2025 کو النصر کے آخری میچ میں الفتح کے خلاف 3-2 سے شکست کے باوجود ایک گول اسکور کیا تھا۔فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کے مطابق، رونالڈو مختلف کلبوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں جو 14 جون سے امریکا میں شروع ہونے والے فیفا کلب ورلڈکپ میں حصہ لیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حسن علی کی تباہ کن باولنگ
-
پاکستان بنگلہ دیش کو تگڑا ہدف دینے میں کامیاب
-
فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا
-
سلمان علی آغا نے سفیان مقیم کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیپالی کوہ پیما نے 31 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
-
گنیز ریکارڈ ہولڈر پاکستانی خاندان کے سربراہ 73 سالہ بزرگ نے دوسرا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
ٹیم میں جگہ نہ ملنے پرویمن گول کیپرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ایرن ہالینڈ پر دیسی رنگ چڑھ گیا، چائے بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
-
گوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کی واردات
-
گوجرانوالہ: حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے
-
’میں بابر اعظم کو ہمیشہ ٹیم میں رکھوں گا‘، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا اعلان
-
پاکستان کیلئے بھی کبھی ٹرافی جیتیں!‘، شاہین آفریدی کی تصویر پر مداح کا تبصرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.