
اکشے کمار چارلی چپلن کے مداح نکلے ، بٹوے سے تصویر نکال کر دکھا دی
سلیپ اسٹک کامیڈی کوئی آسان کامیڈی نہیں ہے،اداکار اکشے کمار
بدھ 28 مئی 2025 13:21

(جاری ہے)
پریس کانفرنس کے دوران اکشے کمار نے شرکا سے پوچھا کہ کیا وہ اپنے بٹوے میں رکھی چارلی چیپلن کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں تو میڈیا نے فورا ہی یک زبان ہو کر ہاں میں جواب دیا ، تب اکشے کمار نے اپنے بٹوے سے چارلی چیپلن کی تصویر نکال کر دکھائی۔
اکشے کمار نے میڈیا کو بتایا کہ وہ چارلی چیپلن کے بہت بڑے مداح ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی تصویر وہ اپنے بٹوے میں رکھتے ہیں۔جب میڈیا نے ان سے پوچھا کہ کیا ہاس فل 5 ایک بار پھر سلیپ اسٹک کامیڈی کو واپس لا رہی ہے، تو اکشے نے کہا کہ اگر میں غلط نہیں ہوں، تو سلیپ اسٹک کامیڈی کوئی آسان کامیڈی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نانا پاٹیکر ، رتیش دیشمکھ نے بہت زیادہ کامیڈی کی ہے، وہ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ ایسی کامیڈی آسان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے
-
جیو کی فلم ’’دیمک‘‘ پاکستانی سنیما میں نیا ٹرینڈ سیٹ کریگی
-
لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
-
کمل ہاسن کو متنازع بیان مہنگا پڑگیا، معافی مانگنے کا مطالبہ
-
پاکستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر کی پر اثر اپیل
-
ویڈیو بنانے کا الزام مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سحر مرزا اور علشبہ انجم پر چناب کلب فیصل آباد میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
-
علیزے شاہ کی عید الاضحی پر جانوروں کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی اپیل
-
ماہرہ خان اورہمایوں سعید کو دبئی میں اعزازی شیلڈزسے نوازا گیا
-
ہمیں اپنے لوگوں کو بدنام نہیں کرنا چاہئے، فیصل قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.