
ڈسٹرکٹ گولڈ سٹار کرکٹ ایسوسی ایشن سرگودھا کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
جمعرات 29 مئی 2025 16:50
(جاری ہے)
اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ گولڈ سٹا ر ایسوسی ایشن عتیق الرحمان کمبوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے سکول،کالج کی سطح پر سپورٹس کے مقابلہ جات منعقد کروانا خوش آئند ہے جس سے طلباکو صحت مند جسم کے ساتھ صحت مند دماغ بھی ملتا ہے، اس سلسلہ میں شہدائے اے پی ایس ماڈل ہائی سکول کی انتظامیہ کا بھرپور تعاون اور کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلہ جات سے جہاں بچوں کو تفریح کا موقع میسر آتا ہے وہیں پریہ بچے سپورٹس کے اندر اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر سکتے ہیں اور اعلی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں گے۔ اس موقع پر بچوں میں کٹس تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ گولڈ سٹار کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پرنسپل احتشام الحق ہمدانی اور وائس پرنسپل شہباز عاشق کو خصوصی شیلڈ بھی دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.