
امریکی صدر کا ٹیرف پالیسی بارے عارضی عدالتی ریلیف پر خوشی کا اظہار
جمعہ 30 مئی 2025 09:50
(جاری ہے)
رائٹرز کے مطابق کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن میں فیڈرل سرکٹ کے لیے ریاست ہائے متحدہ کی اپیل عدالت نے کہا کہ وہ حکومت کی درخواست پر غور کرنے کے لیے زیریں عدالت کے فیصلے کو روک رہی ہے،عدالت نے مقدمات کے مدعیان کو پانچ اور انتظامیہ کو نو جون تک جواب دینے کا حکم دیا ۔ قبل ازیں، امریکا کی بین الاقوامی تجارت کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف سے متعلق احکامات کو اس بنیاد پر روک دیا تھا کہ اُنہوں نے ان چند ممالک کی درآمدات پر محصولات عائد کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.