ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سیالکوٹ صبا اصغر علی کا تحصیل سمبڑیال میں ریٹرننگ آفیسر پی پی 52 کا دورہ

ہفتہ 31 مئی 2025 17:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) ڈپٹی کمشنر /ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے تحصیل سمبڑیال میں ریٹرننگ آفیسر پی پی 52 کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے پریزائیڈنگ افسران میں پولنگ میٹریل کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ریٹرننگ آفیسر محمد اقبال سنگھیڑا بھی یہاں موجود تھے۔اس دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا بھی معائنہ کیا۔