
{اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
د*میرے رائے کرکٹ سے متعلق ہے، اسکو ذاتی ایجنڈ تک نہ بڑھائیں، سابق کرکٹر
ہفتہ 31 مئی 2025 18:10
(جاری ہے)
بعدازاں سابق کامران اکمل نے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کی پوسٹ پر ریمارکس دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ انکی پوسٹ نامناسب تھی، انہیں اپنی حدود میں رہنا چاہیے۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ "اللہ آپ کو مزید عزت اور کامیابی سے نوازے، ہر بار خاموش رہنا کوئی آپشن نہیں، خاص طور پر جب جھوٹی کہانیاں پھیلائی جارہی ہوں، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ حقائق کے بغیر میرے بارے میں بولنے یا پوسٹ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں۔ ہمارے والدین کو چاہیء کہ ہ ایسے پرورش کریں کہ ہم کبھی کسی سے حسد نہ کریں، اور الحمدللہ، میں نے فخر کے ساتھ اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے اور وقار کے ساتھ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہی"۔"اگلی بار براہ کرم اپنے الفاظ کا انتخاب زیادہ احتیاط سے کریں، واضح حدود ہیں اور آپ نے انہیں ایک سے زیادہ بار عبور کیا ہے اور اب ا?پ اپنی حدود میں رہیں"۔کامران اکمل نے اعظم صدیق کو مزید مشورہ دیا کہ میرے رائے کرکٹ سے متعلق ہے، اسکو ذاتی ایجنڈ تک نہ بڑھائیں۔واضح رہے کہ بابراعظم سابق کرکٹر کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کے کزن ہیں، تینوں بھائیوں پاکستانی کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کررکھا ہے تاہم دونوں خاندانوں کے درمیان رشتے تلخ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.