
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
ہفتہ 14 جون 2025 22:38

(جاری ہے)
چوتھے روز جنوبی افریقہ نے اپنی اننگز 213 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی۔
فتح کے لیے صرف 69 رنز درکار تھے، تاہم ابتدا میں ہی کپتان بووما آؤٹ ہو گئے۔ بعد ازاں ایڈن مارکرم اور بیڈنگھم نے اسکور کو آگے بڑھایا تاہم مارکرم فتح سے صرف 6 رنز قبل 136 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ باقی درکار رنز ڈیوڈ بیڈنگھم اور ورینی نے مکمل کر کے جنوبی افریقہ کو 27 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کا چیمپئن بنا دیا۔ بیڈنگھم 21 اور ورینی 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ واضح رہے کہ یہ جنوبی افریقہ کا آئی سی سی ایونٹس میں دوسرا ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل انہوں نے 1998 میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی۔ مارکرم کی شاندار اننگز، بووما کی قائدانہ صلاحیت اور بیڈنگھم کی ثابت قدمی نے جنوبی افریقہ کو تاریخ رقم کرنے میں مدد دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.