زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں10روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

اتوار 1 جون 2025 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سی383روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 310 روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

مختلف علاقوں میںبرائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی گئی ۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت 650سی670روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا۔