
آن لائن قربانی کا رجحان بڑھنے لگا
میٹ کمپنیوں نے اپنے رعایتی پیکج جاری کردئیے
اتوار 1 جون 2025 13:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں واقع متعدد میٹ فیکٹریز کی جانب سے عیدا لا ضحی کے موقعہ پر آن لائن قربانی کی آفرز کا سلسلہ جاری ہے ،شہر کے قرب وجوار میں واقع ہائوسنگ سوسائٹیز کے رہائشی سینکڑوں افراد آن قربانی کی بکنگ کروانے میں مصروف ہیں اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بکر منڈی میں جاکر جانوروں کی تلاش اور بیوپاریوں سے بحث و تکرار مشکل ترین مرحلہ ہے بعدازاں عیدکے روز قصابوں کی تلاش اور منت سماجت کی بجائے آن لائن قربانی انتہائی آسان عمل ہے اس سے انسان تمام مشکلات اور جھنجٹ سے چھٹارا پا سکتا ہے ،ادھر آن لائن قربانی کرنیوالے میٹ پیلس کے ڈائریکٹر حسنین ملک نے کہا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آن لائن قربانی انتہائی آسان عمل ہے اور آئے روز آن لائن قربانی کی رجحان بڑھ رہا ہے انہوں نے مز ید کہا دیار غیر میں رہائش پذیر افراد آن لائن قربانی کرکے سنت ابراہیمی ادا کررہے ہیں اس عمل سے جانوروں کی تلاش سے قصابوں کی من مانیوں سے نجات مل رہی ہے ۔

مزید قومی خبریں
-
ثنا یوسف قتل کیس کا ملزم گرفتار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد پولیس کو شاباش
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.