
سائمن یٹس نے پہلی مرتبہ گیروڈی اٹالیہ سائیکل ریس جیت لی، ریس کا آخری مرحلہ اولاو کویج کے نام رہا
پیر 2 جون 2025 08:50
(جاری ہے)
البانیہ سے گیرو ڈی اٹالیہ کا 108 واں ایڈیشن شروع ہوا جو اٹلی میں اختتام پذیر ہواریس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں رہے۔
گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے 21ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے ویٹیکن گارڈنز (ویٹیکن سٹی) سے روم تک سیدھا 143 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ نیدرلینڈز کے 23 سالہ سائیکل سوار اولاو کویج نےتمام سائیکل سواروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مطلوبہ فاصلہ 3 گھنٹے 12 منٹ 19 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ریس کے آخری 21 ویں مرحلے میں آسٹریلیا کے 26 سالہ سائیکلسٹ کیڈن گرووز نے دوسری جبکہ میزبان اٹلی کے سائیکلسٹ میٹیو موشیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، تاہم مجموعی طور پر ریس 32 سالہ برطانوی سائیکل سوار سائمن یٹس کے نام رہی۔ ریس میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن میکسیکو کے 21 سالہ سائیکلسٹ آئزک ڈیل ٹورو کے نام جبکہ 32 سالہ ایکواڈورکے سائیکلسٹ رچرڈ کاراپاز تیسرے نمبر پر رہے۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.