
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
پیر 2 جون 2025 09:30
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.4 اوورز میں 308 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور اس نے میزبان ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 309 رنز کا ہدف دیا۔
کیسی کارٹی 103، کپتان شائی ہوپ 78اور برینڈن کنگ 59 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔انگلینڈ کی طرف سے عادل رشید نے 4 جبکہ ثاقب محمود نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں جو روٹ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ کی ٹیم نے نہ صرف 309 رنز کا مطلوبہ ہدف 48.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا بلکہ تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔جو روٹ نے ناقابل شکست 166 رنز کی دلکش اننگز کھیلی ،ویل جیکس 49 اور کپتان ہیری بروک 47 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے الزاری جوزف نے 4 کھلاڑی آئوٹ کیے۔جوروٹ شاندار بلے باز پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.