
نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کے سائنسدانوں کی نئی ایجاد، کاغذ پر مبنی ٹیسٹ سے 10 منٹ میں کووڈ-19 کی تشخیص ممکن
پیر 2 جون 2025 15:22
(جاری ہے)
اس کی کارکردگی کے لیے نہ تو بجلی درکار ہے اور نہ ہی کوئی پیچیدہ مشینری،صرف تقریباً 65 ڈگری سیلسیئس کی معمولی حرارت (گرم پانی کے درجہ حرارت کے برابر) ہی کافی ہوتی ہے۔
یہ تحقیق سنگل لیئر ریڈیللی کمپارٹمنٹلائزڈ پیپر چپ (آرسی پی -چپ) فار ریپڈ آئیزو تھرمل ملٹی پلیکسیڈ ڈٹیکشن آف سارس کووڈ 2 جین ٹارگٹس" کے عنوان سے ایک سائنسی مقالے میں شائع ہوئی ہے، جو جرنل 'ایڈوانسڈ سینسر ریسرچ' میں شائع ہوا۔ اس تحقیق میں اس آلہ کی تیاری اور جانچ کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں، جو کہ کم وسائل والے علاقوں میں متعدی بیماریوں کی تیز رفتار تشخیص کے لیے ایک انقلابی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکہ مکرمہ میں میزائل دفاعی نظام نصب کر دیا گیا
-
امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
مسجد نمرہ میں توسیع کے بعد کا رقبہ ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹرہو گیا
-
انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیارے خریدنے پر غور
-
روسی صدر پیوٹن یوکرینی ڈرون حملے کا سخت جواب دیں گے، ٹرمپ
-
اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے شہریوں کو زندگی کے وسائل سے محروم کر رہا، اقوام متحدہ
-
ٹرمپ نے 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی عائد کر دی
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.