شندور پولو فیسٹیول کا آغاز 20 جون سے ہوگا

پیر 2 جون 2025 19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2025ء) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں سالانہ پولو فیسٹیول کا آغاز 20 جون سے ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 22 جون تک جاری رہنے والے شندور میلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جو 7 ہزار میٹر سے زائد کی بلندی پر منعقد ہوتا ہے۔ سالانہ پولو فیسٹیول میں چترال لوئر و چترال اپر کی ٹیمیں گلگت بلتستان کی ٹیموں سے مدمقابل ہونگی۔ گزشتہ سال خیبر پختونخوا حکومت نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر شندور پولو فیسٹیول منسوخ کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :