
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اتوار 15 جون 2025 18:13

(جاری ہے)
ابتدائی مرحلے میں آسٹریلیا نے مزاحمت کرتے ہوئے کیپٹن ٹیمبا باووما کو صرف ایک رن کے اضافے کے بعد آؤٹ کر دیا۔
اس کے بعد ٹریسٹن سٹبز بھی بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ آسٹریلیا نے ریویو کے ذریعے مزید وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن امپائرز کے فیصلے ان کے حق میں نہ آئے، اور ان کے ریویوز بھی ختم ہو گئے۔ مارکرم اور بیڈنگھم نے سنجیدگی اور مہارت کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھایا۔ جب جیت کے لیے صرف 14 رنز درکار تھے تو آسٹریلیا نے نیا گیند لیا، مگر مارکرم نے پہلا ہی گیند باؤنڈری کے لیے کھیل دیا۔ تاہم، وہ اختتامی لمحات میں کیچ دے بیٹھے اور ٹرافی اٹھانے کا اعزاز بیڈنگھم اور ویریاین کے حصے میں آیا۔ جنوبی افریقی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دن سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ٹیمبا باووما وہ پہلے جنوبی افریقی کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے ملک کے لیے آئی سی سی ٹرافی جیتی۔ ایڈن مارکرم کی شاندار سنچری، ویریاین کا فاتحانہ شاٹ، اور جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی جذبات سے بھری خوشیاں، سب کچھ اس تاریخی لمحے کو ناقابل فراموش بنا گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.