گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنزبنائے

پیر 2 جون 2025 21:12

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2025ء)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔

(جاری ہے)

گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سیریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھا سے بھرپور رہا۔

متعلقہ عنوان :