غزہ کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے، برطانیہ

منگل 3 جون 2025 08:30

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) برطانیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے ۔ العربیہ کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹامر نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال دن بہ دن بد تر ہوتی جا رہی ہے اور یہ انتہائی ضروری ہے کہ فلسطینی علاقے کو فوری طور پر مزید انسانی امداد فراہم کی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس حوالے سے

متعلقہ عنوان :