زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت 312روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی

منگل 3 جون 2025 17:47

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سی378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی312روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

لاہور میںمختلف مقامات پر دکاندار خریداروں سے برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :