
والد جاسوس اوروالدہ منشیات سمگلنگ میں ملوث رہیں: جیکی چن
منگل 3 جون 2025 20:13
(جاری ہے)
جیکی کے مطابق ایک دن ان کے والد نے ڈرائیونگ کے دوران انہیں بتایا کہ بیٹا، میں بوڑھا ہو گیا ہوں، اور شاید ایک دن سو کر جاگ نہ پاں، اس لیے ایک راز بتا رہا ہوں کہ تمہارا اصل نام چن نہیں بلکہ فنگ ہے اور میں ایک جاسوس ہوں۔
جیکی نے بتایا کہ وہ اس انکشاف پر بے حد حیران ہوئے اور کچھ وقت تک اسے سمجھ نہ سکے۔ان کے والد کی خفیہ زندگی اور والدہ کی ماضی میں منشیات سمگلنگ اور جوا کھیلنے کی سرگرمیوں پر دستاویزی فلم ٹریسز آف دی ڈریگن بنی ہے۔یاد رہے کہ جیکی چن نے 1995 میں رمبل ان دی برونکس سے ہالی ووڈ میں قدم رکھا تھا اور اب کراٹے کڈ: لیجنڈز میں اپنے مشہور کردار مسٹر ہان کے طور پر واپسی کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
-
ماہرہ خان نے نئی فلم لو گرو کے گانے میں اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن کیا
-
مودی سرکار نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سکھ یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا
-
راولپنڈی،ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
-
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.