ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے دوران چین میں فلم باکس آفس 4 ارب یوآن سے تجاوز

منگل 3 جون 2025 20:46

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2025ء)آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق2025 کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے دوران چین میں فلم باکس آفس نے 400 ملین یوآن کی حد عبور کر لی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ڈریگن بوٹ فیسٹول چین کا قدیم روایتی تہوار ہے جو گرمیوں کے دوران منعقد کیا جاتا ہے چونکہ چین کا کلینڈر شمسی اور قمری دونوں لحاظ سے ترتیب پاتا ہے اس لیے حتمی تاریخیں ہر سال مختلف ہوتی ہیں۔چین میں اس فیسٹول کو ثقافتی حیثیت حاصل ہے جبکہ ہانگ کانگ میں اس فیسٹول کے روز عام تعطیل ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :