عیدالاضحیٰ کے موقع پر6 سے 9 جون تک صوبہ بھر میں عام تعطیلات ہوں گی

منگل 3 جون 2025 21:45

عیدالاضحیٰ کے موقع پر6 سے 9 جون تک صوبہ بھر میں عام تعطیلات ہوں گی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) عیدالاضحیٰ کے موقع پر6 سے 9 جون تک صوبہ بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6,7,8اور 9 جون 2025 ء(جمعہ سے پیر) کو صوبے میں عام تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :