
مسجد الحرام میں ہجوم کی تنظیم، سعودی ویمن اسکاٹس کی مثالی شراکت
خواتین نمازیوں کی راہنمائی، بزرگوں اور خصوصی افراد کی مدد، 355 رضاکار لڑکیاں خدمتِ حجاج میں پیش پیش
بدھ 4 جون 2025 14:43

(جاری ہے)
وہ خواتین کو نماز کے مقامات کی طرف رہنمائی فراہم کر رہی ہیں، آمد و رفت کو سہل بنا رہی ہیں، راستہ بھٹکنے والوں کی مدد کر رہی ہیں، اور بزرگوں و خصوصی ضروریات والے افراد کو سہارا دے رہی ہیں۔
گرل اسکاٹس کیمپ کی قائد غادہ بنت عبداللہ المطیلق کے مطابق یہ شراکت ان لڑکیوں کے جذب خدمت اور رضاکارانہ کام کے لیے لگن کا عملی اظہار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ برسوں سے ایسوسی ایشن کے حاصل تجربات اور تربیتی معیار نے ان لڑکیوں کو عملی مہارتوں سے آراستہ کیا ہے، جو ہر سال جدید تقاضوں، وقت اور مقام کے لحاظ سے مزید نکھاری جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات
-
ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ بند کرانے کی بات دہرادی
-
ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا، صدر ٹرمپ
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی
-
مذاکرات ناکام ہونے سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کریں گے،اسرائیل
-
حج میں ہیٹ سٹریس کے واقعات میں 90 فیصد کمی
-
سعودی عرب سمیت دنیا کے بپشتر ممالک میں عید الاضحیٰ ، مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں نماز عید ادا کر دی گئی
-
مکہ مکرمہ میں میزائل دفاعی نظام نصب کر دیا گیا
-
امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
مسجد نمرہ میں توسیع کے بعد کا رقبہ ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹرہو گیا
-
انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیارے خریدنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.