
عائزہ خان نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خبردار کردیا
اپنے بچوں کے بارے میں نجی معلومات سوشل میڈیا پر ہرگز شیئر نہ کریں، اداکارہ
بدھ 4 جون 2025 21:35

(جاری ہے)
اداکارہ نے لکھا کہ اپنے گھر کا پتہ، گاڑی کا نمبر، ایسی جگہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر آنا جانا ہو اور اپنے بچوں کے بارے میں نجی معلومات سوشل میڈیا پر ہرگز شیئر نہ کریں۔
انہوں نے لکھا کہ وقت بدل گیا اور اب نجی معلومات سوشل میڈیا پر بالکل بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ آپ کے سوشل میڈیا فالوورز کا انتخاب آپ خود نہیں کرتے بلکہ دنیا بھر سے لوگ آپ کو فالو کرتے ہیں اس لیے سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری کے آخر میں لکھا کہ اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں اور اچھے لوگوں کی صحبت میں رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.