
شدید گرمی،عازمین حج چھتری کے استعمال کی ہدایت
چھتری سے درجہ حرارت 10 ڈگری تک کم ہوجاتا ہے،سعودی حکام
جمعرات 5 جون 2025 11:40
(جاری ہے)
وزارت نے عازمین حج کی سیفٹی اور مناسک کی محفوظ ادائیگی یقینی بنانے کے لیے آگاہی اور فیلڈ سروسز کی فراہمی کا اعلان کیا،اس کا مقصد مقدس مقامات کے سفر کے دوران صحت کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔
حکام نے عازمین حج کو ہدایت کی کہ براہ راست سورج کی گرمی سے بچیں، کوشش کریں کہ زیادہ دیر باہر نہ ٹھہریں اور چھتری کا استعمال لازمی کریں۔ان کا کہنا تھا کہ مشاعر مقدسہ میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لیے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر یں ۔ موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق 7 ذی الحجہ سے 13 ذی الحجہ تک مشاعرمقدسہ میں درجہ حرارت 44 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 60 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.