
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع دیامر میں پولیو کیس کا سخت نوٹس ، معمول کی امیونائزیشن کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت
جمعرات 5 جون 2025 12:27

(جاری ہے)
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے یہ ہدایت وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق سے ملاقات کے دوران دی ۔
وزیراعظم نے دیامر میں رپورٹ ہونے والے حالیہ پولیو کیس پر گہری تشویش کا اظہار کیا اورہدایت کی کہ معمول کی امیونائزیشن کو مزید بہتر بنایا جائے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ایسی یونین کونسلیں جہاں پولیو کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور امیونائزیشن بہتر نہیں ہے ،ان کی کڑی نگرانی کی جائے ۔\932متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صرف 1 روپیہ مہنگی ہونے سے شوگر ملز کو 44 ارب روپے کا منافع ہونے کا انکشاف
-
نوتعمیر شدہ گلیوں کی این اوسی کے بغیر توڑ پھوڑ پر نہ صرف مقدمہ بلکہ جرمانہ بھی ہوگا
-
جماعت اسلامی اور پنجاب حکومت کے درمیان دوروز تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے
-
صدر ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ڈویلپمنٹ آف انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کمیٹی کا اجلاس
-
پاکستان میں جرمنی کی سابقہ اولمپک چیمپئن کھلاڑی کے ریسکیو کی کوششیں جاری
-
سٹوڈنٹ ہاسٹل تنازعہ؛ وکلاء نے قائداعظم یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج کی پٹائی کردی
-
ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی وغیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈائون ،کوئٹہ اور گوادر میں مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار
-
شہباز حکومت کے ایک فیصلے کے باعث شوگر ملز 300 ارب روپے اضافی کمانے میں کامیاب
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات
-
ٹیلی میڈیسن کا منصوبہ وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ،وفاقی وزیر صحت
-
تحریک انصاف کی سیاسی ساکھ روز بروز کم ہو رہی ہے ، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.