
بیروتمام کپٹاگون مینوفیکچرنگ فیکٹریاں ختم کردی ہیں، شامی وزیر داخلہ کا اعلان
ہم کہہ سکتے ہیں کہ اب شام میں کوئی کپٹاگون فیکٹری نہیں چل رہی ہے،پریس کانفرنس
جمعرات 5 جون 2025 13:23
(جاری ہے)
ان میں سے زیادہ تر ان علاقوں میں تھیں جو چوتھی ڈویژن کے کنٹرول میں تھے جس کی قیادت بشار کے بھائی ماہر الاسد کر رہے تھے۔
کپٹاگون کی پیداوار میں سابق حکومت کے دوران بہت اضافہ ہوا تھا۔ بشار الاسد کی اس حکومت کو 8 دسمبر 2024 کو اپوزیشن دھڑوں نے گرا دیا تھا۔ مغربی حکومتوں نے ماہر الاسد اور ان کے قریبی افراد پر شام کو ایک "منشیات کی ریاست" میں تبدیل کرنے کا الزام لگایا تھا۔ منشیات کی اس ریاست نے مشرق وسطی کو کپٹاگون سے بھر دیا تھا۔ ان گولیوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی نے کئی سالوں سے تنازع کے دوران بشار الاسد حکومت کو مدد فراہم کی تھی۔بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے احمد الشرع کی قیادت میں نئی حکومت نے لاکھوں کپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شام کے پڑوسی ممالک اب بھی ان گولیوں کی بڑی مقدار ضبط کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ انس خطاب نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ فی الحال ملک سے باہر بھیجی جانے والی کھیپوں میں چھپی ہوئی اشیا کا پتہ لگانے کے مرحلے میں ہے۔ روزانہ ایسی کھیپیں پکڑی جا رہی ہیں جو پہلے برآمد کے لیے تیار کی گئی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.