
اداکارائیں ہدایت کاروں کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں‘خلیل الرحمن قمر
مرد کی یہ ہمت ہی نہیں کہ وہ کسی عورت کی مرضی کے بغیر اسے ہاتھ لگا سکے‘ معروف مصنف کی گفتگو
جمعہ 6 جون 2025 20:10

(جاری ہے)
خلیل الرحمن قمر نے مزید کہا کہ انہیں جھوٹ بولنے والے لوگ ناپسند ہیں اور وہ لوگ بھی جو امیر و غریب میں فرق کرتے ہیں، ان کے نزدیک اصل غریب وہ ہے جس کے پاس ظرف کم ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کے بینک میں لاکھوں روپے ہوں لیکن آپ کم ظرف ہیں تو وہ آپ کو غریب سمجھتے ہیں اور حرام کمانے والوں کو بھی وہ غریب ہی سمجھتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ جو اداکارائیں یہ کہتی ہیں کہ ہدایتکاروں نے ان کے ساتھ زیادتی کی یا انہیں ہاتھ لگا دیا، وہ سب جھوٹ بولتی ہیں کیونکہ مرد کی یہ ہمت ہی نہیں کہ وہ کسی عورت کی مرضی کے بغیر اسے ہاتھ لگا سکے۔واضح رہے کہ اکثر اوقات اداکاراں کی جانب سے ڈراموں کے ہدایتکاروں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے ان کے ساتھ غیرمناسب رویہ اختیار کرنے کی کوشش کی۔قبل ازیں ایک انٹرویو میں اداکارہ سارہ عمیر نے کہا تھا کہ کئی سال قبل شوٹنگ کے دوران ہدایتکار نے انہیں کئی بار چھونے کی کوشش کی تھی، جس پر انہوں نے غصے میں آ کر ہدایتکار کو تھپڑ مار دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو گرفتار کر لیا گیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں، گلگت بلتستان کی اہم ایکسپریس وے سیلاب میں بہہ گئی
-
مون سون کا اب تک کا سب سے تگڑا اسپیل، پنجاب کیلئے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا
-
8 ہزار ارب روپے کا تاریخی بجٹ خسارہ ہونے کے باوجود احسن اقبال کا 2800 ارب روپے کی بچت ہونے کا حیران کن دعوٰی
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.