
خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کے موقع پر جامع صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف
جمعہ 6 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
اس کے علاوہ خصوصی سینٹیشن ٹیمیں سڑکوں، عوامی مقامات اور قربانی کے مقامات کی صفائی پر مصروف عمل ہوں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ صفائی پر مامور عملے کی نگرانی کے لیے ٹریکنگ سسٹمز استعمال کیے جائیں گے۔ عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور مانیٹرنگ کے لیے مرکزی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جو کہ مختلف اداروں کے درمیان رابطے کا مرکز، عوامی شکایات کے اندراج کا ذریعہ اور فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کرے گا۔عوام اپنی شکایات فون نمبر 0919214067 یا 0919213225 یا موبائل نمبر 0346-5607528 پر درج کرا سکتے ہیں۔مشیراطلاعات نے کہا کہ تعطیلات کے دوران جراثیم کش اسپرے، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی کا عمل تسلسل سے جاری رہے گا۔ صفائی اور ذمہ دارانہ رویّے کے فروغ کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر آگاہی مہمات چلائی جارہی ہے۔انہوں نے عوام سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ ڈمپنگ کے لیے مختص مقامات کا استعمال کریں اورنالوں، کھلے مقامات یا جنگلات میں فضلہ پھینکنے سے اجتناب کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
-
چین،پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.