جاپان، بیکٹیریا کی وجہ سے ورلڈ ایکسپو شدید متاثر، واٹر شوز منسوخ

پیر 9 جون 2025 14:25

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء) جاپان کے شہر اوساکا میں ورلڈ ایکسپو کے منتظمین نے کہا ہے کہ بیکٹیریا کی بلند سطح نیروزانہ ہونے والیواٹر شوز اور کھیلنے کے کم گہرے پانی کے تالاب کے استعمال کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وہاں آنے والے افراد نے یہ بھی شکایت کی کہ چھوٹے اڑنے والے کیڑوں کے جھنڈ نے واٹر فرنٹ کی وسیع سائٹ پر حملہ کر دیا ہے ،جہاں ایکسپو 2025 اکتوبر کے وسط تک جاری رہتی ہے۔

متعلقہ عنوان :