Cگوادر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے علاقہ مکین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پیر 9 جون 2025 16:25

ک*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2025ء)گوادر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے علاقہ مکین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی گزشتہ روزگوادر اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے زلزلے کی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3 ریکارڈزلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گوادر سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں تھاتاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :